the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر اوما بھارتی نے اجودھیا میں بابری مسجد انہدام کیس میں کسی طرح کی سازش سے انکارکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس معاملے میں پھانسی کی سزا قبول کرنے کے لیے بھی تیار ہیں۔محترمہ اوما



بھارتی نے بابری مسجد انہدام کیس میں اپنے اور بی جے پی کے چند دیگر لیڈر کے خلاف مجرمانہ سازش کا مقدمہ چلائے جانے کے سپریم کورٹ کے حکم پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں کسی سازش کا سوال ہی نہیں ہے۔جو کچھ بھی ہوا تھا، وہ سب کھلم کھلا ہوا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.